ہمارا وژن

پاکستان میں دیسی طریقہ علاج کو فروغ دینا اور لوگوں کو کیمیکل ادویات کے نقصانات سے بچانا۔

حکیم کشور خان دواخانہ

حکیم کشور خان دواخانہ

حکیم کشور خان دواخانہ گزشتہ 140 سالوں سے دیسی اور یونانی طریقہ علاج میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

ہمارا مقصد لوگوں کو خالص، معیاری اور قدرتی جڑی بوٹیوں پر مبنی علاج فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بغیر کسی نقصان کے صحت یاب ہو سکیں۔

ہماری تیار کردہ ادویات پوری طرح خالص اور آزمودہ ہوتی ہیں، جو سینکڑوں مریضوں کے اعتماد کی ضمانت ہیں۔

ہمارے اقدار

خالص و معیاری

تمام ادویات سو فیصد خالص اور معیاری جڑی بوٹیوں سے تیار

140 سالہ تجربہ

دہائیوں کا تجربہ اور ہزاروں مریضوں کا اعتماد

مریض کی خدمت

ہر مریض کی ذاتی توجہ اور مکمل رازداری کی ضمانت

ہمارا مشن

قدرتی اور محفوظ طریقے سے لوگوں کی صحت کو بہتر بنانا۔ ہر مریض کو بہترین علاج اور مکمل توجہ فراہم کرنا۔

ہمارا وژن

پاکستان میں دیسی طریقہ علاج کو فروغ دینا اور لوگوں کو کیمیکل ادویات کے نقصانات سے بچانا۔

ہم سے رابطہ کریں

اپنے مرض کے بارے میں مشورہ حاصل کریں

ابھی رابطہ کریں